اس کی امید ناز کا ہم سے یہ مان تھا
اس کی امید ناز کا ہم سے یہ مان تھا کے آپ عمر گزار دیجئے عمر گزار دئ گئی جون ایلیاء
تیرے مکاں کے جو دائیں بائیں مکین ہوگا
تیرے مکاں کے جو دائیں بائیں مکین ہوگااُسی کا گھر تو وہاں پہ مہنگا ترین ہوگاتم اپنے بیٹے کا نام یوسف ضرور رکھناتمہارا بیٹا تمہارے جیسا حسین ہوگا
یہ جو محبتوں کی قسم کھا رہے ہیں آپ
یہ جو محبتوں کی قسم کھا رہے ہیں آپ سچ پوچھیے تو عشق سے گھبرا رہے ہیں آپ
وقت سے پہلے کئی حادثوں سے لڑا ہوں میں
وقت سے پہلے کئی حادثوں سے لڑا ہوں میںاپنی عمر سے کئی سال بڑا ہوں میں
مگر اچھا تو یہ ہوتا کہ ہم اک ساتھ رہتے
مگر اچھا تو یہ ہوتا کہ ہم اک ساتھ رہتے بھری رہتے تیرے کپڑوں سے الماری ہماری