Read and share images of humsafar shayari in hindi, humsafar poetry, humsafar quotes in hindi, mere humsafar shayari, humsafar 2 line shayari, humsafar 3 line shayari, humsafar 4 line shayari, humsafar 5 line shayari,
also check: Best Motivational shayari in Urdu
Humsafar shayari
اب محبت کے رنگ بھرو مجھ میں
بن تمہارے میں نا مکمل ہوں
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
تمھیں اور کیا دوں میں دل کے سوائے
تم کو ہماری عمر لگ جائے
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
میں دل کا سخت زباں کا بھی تیز تھا اور پھر
خدا کا شکر وہ چہرہ مجھے دکھایا گیا
┈┈┅◉☆Humsafar shayari☆◉┅┈
کیسا دلفریب لمحہ ہو وہ رات کا
مجھے سینے سے لگ کر پوچھے سوتے کیوں نہیں ہو
┈┈┅◉☆Humsafar shayari☆◉┅┈
سنو مجھے اچھا سا لگتا ہے
تمہاری ہزار باتوں میں سے اپنے مطلب کی بات نکال کر
پھڈا ڈال کے تمہارا جینا دشوار کرنا
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
اتنی محبت نا کرو کہ بگڑ جائیں ہم
تھوڑا ڈانٹا بھی کرو کہ سدھر جائیں ہم
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
لازمی نہیں کہ شوہر محبت میں تاج محل بنوائے
مل بیٹھ کر مٹر چھیلنا اور چائے بنانا بھی محبت ہے
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
تم جو نا ہو روبرو میرے
دنیا بیکار لگتی ہے مجھے
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
بیوی اچھی مل جائے تو اس سے بڑی نعمت کوئی نہیں اور اگر بدتمیز مل جائے تو اس سے بڑا عذاب کوئی نہیں
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
عورت بڑے گھر پیسے اور لگژری سے زیادہ اپنے شوہر کے وقت توجہ اور محبت کی طالب ہوتی ہے
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
اپنے اپنے حوصلے اپنی طلب کی بات ہے
چن لیا ہم نے تمھیں سارا جہاں رہنے دیا
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
دنیا بہت خوبصورت ہے
کیونکہ تم اس کا حصہ ہو
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
میری روح کی آواز ہو تم
کہا نا بہت خاص ہو تم
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
میں چاہتا ہوں تجھے یونہی عمر بھر دیکھوں
کوئی طلب نہ ہو دل میں تیری طلب کے سوا
آمین
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
تم جو نا ہو روبرو میرے
دنیا بیکار لگتی ہے مجھے
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
بیوی اچھی مل جائے تو اس سے بڑی نعمت کوئی نہیں اور اگر بدتمیز مل جائے تو اس سے بڑا عذاب کوئی نہیں
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
عورت بڑے گھر پیسے اور لگژری سے زیادہ اپنے شوہر کے وقت توجہ اور محبت کی طالب ہوتی ہے
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
اپنے اپنے حوصلے اپنی طلب کی بات ہے
چن لیا ہم نے تمھیں سارا جہاں رہنے دیا
┈┈┅◉☆Humsafar shayari☆◉┅┈
میری روح کی آواز ہو تم
کہا نا بہت خاص ہو تم
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
میں چاہتا ہوں تجھے یونہی عمر بھر دیکھوں
کوئی طلب نہ ہو دل میں تیری طلب کے سوا
آمین
┈┈┅◉☆Humsafar shayari☆◉┅┈
جب تم ساتھ ہوتے ہو نا
تو یہ دنیا بھی جنت لگتی ہے
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
وہ روٹھے گا لڑے گا غصہ کرے گا
مگر میں جانتی ہوں وہ تھک کے سینے سے آ لگے گا
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
میرے نام سے پہلے تیرا نام ہو
میرے ہاتھ میں بس تیرا ہاتھ ہو
یہی دعا منگتا ہوں رب سے کہ تو
ہمیشہ میرے ساتھ ہو
┈┈┅◉☆Humsafar shayari☆◉┅┈
تیری جگہ آج بھی کوئی نہیں لے سکتا
پتہ نہیں وجہ تیری خوبی ہے یا میری کمی
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
کن لفظوں سے بیان کروں اہمیت تیری
کہ بن تیرے ہم اکثر نا مکمل رہتے ہیں
┈┈┅◉☆Humsafar shayari☆◉┅┈
صرف دو ہی وقت تیرا ساتھ چاہیے
ایک تو ابھی اور ایک ہمیشہ کے لیے
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
میری محبت کی مانگی گئی
پہلی دعا ہو تم
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پہ نہیں
بس تجھے دیکھ کے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے
┈┈┅◉☆Humsafar shayari☆◉┅┈
میں جو چیز رکھتا ہوں کمال رکھتا ہوں
یقین نا آئے تو تم اپنی ہی مثال لے لو
┈┈┅◉☆Humsafar shayari☆◉┅┈
جانتے ہو سکون کیا ہے
تمہارا میری نظروں کے سامنے رہنا
┈┈┅◉☆Humsafar shayari☆◉┅┈
کچھ تو میری آنکھوں کو پڑھنے کا ہنر سیکھ
ہر بات میرے بتانے کی نہیں ہوتی
┈┈┅◉☆Humsafar shayari☆◉┅┈
صرف دو ہی وقت تیرا ساتھ چاہیے
ایک تو ابھی اور ایک ہمیشہ کے لیے
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
میری محبت کی مانگی گئی
پہلی دعا ہو تم
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پہ نہیں
بس تجھے دیکھ کے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
میں جو چیز رکھتا ہوں کمال رکھتا ہوں
یقین نا آئے تو تم اپنی ہی مثال لے لو
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
مجھ سے نہ پوچھا کرو تم میرے کیا لگتے ہو
کوئی نیکی ہے میری جس کا تم صلہ لگتے ہو
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
کچھ تو میری آنکھوں کو پڑھنے کا ہنر سیکھ
ہر بات میرے بتانے کی نہیں ہوتی
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
مجھے پھر سے پکارو میرا نام لے کر
مجھے محسوس کرنا ہے خود کو تمہارے ہونٹوں پر
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
اک عجیب سی کشش ہے تجھ میں
ورنہ یونہی ہم کسی کی خواہش نہیں کرتے
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
ہم ایک ساتھ سجتے ہیں ہم ایک تصویر بنائیں گے تم تھام کر رکھنا میرا ہاتھ ہم ایک ساتھ مسکرائیں گے
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
وہ جو کہتی ہے خوش رہا کرو
اس کو بولو میرے ساتھ رہا کرو
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
چند لحموں میں زندگی جینی ہے
تیرے ہونٹوں سے لگی چائے پینی ہے
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
اہمیت کے اعتبار سے میاں بیوی کا رشته بڑا ہے
رتبے کے اعتبار سے والدین کا رشته بڑا ہے
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
ہم ادھورے ہیں ایک دوسرے کے بغیر
اے خدا ہمیں ہمیشہ مکمل ہی رکھنا
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
میری زندگی میں تو آیا ہے کچھ اس طرح
جیسے قبر میں پڑی لاش کو سانسوں کا سہارا مل گیا
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
آ مل کر ڈھونڈ لیں کوئی وجہ ایک ہو جانے کی
یوں بکھرے بکھرے نہ تم اچھے لگتے ہو نہ ہم
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
عورت کو عزت دینا
اسے خوبصورت کہنے سے کہی زیادہ بہتر ہے
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
پکڑوں تیری کلائی اور پھر اسے مروڑ دوں
سینے سے لگا کر تیری ساری چوڑیاں توڑ دوں
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
تجھ کو دیکھ لوں تو مٹ جاتی ہے میری بھوک
میری آنکھوں کا رزق ہو تم
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
چوڑیاں تو بہت ہیں میرے پاس جاناں
مگر جو تم پہناو ان کی بات ہی کچھ اور ہے
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
پھولوں میں چھلکتا جام ہو تم
میری زندگی کا دوسرا نام ہو تم
چھو کر جو گزر جائے وہ ہوا ہو تم
میں نے جو مانگی وہ دعا ہو تم
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
ایک بار تھام جو لیا ہاتھ تمہارا
نہ خود جدا ہونگے نہ ہونے دینگے
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
میرے عکس میں خود کو دیکھ تو ذرا
سایہ تیرا ہے اور جسم میرا ہے
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
میں ہنس کے چلوں کانچ کے ٹکڑوں پر
وہ ایک بار تو کہے یہ میرے بچھائے ہوئے پھول ہیں
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
ایسا مجھے وہ شخص دے دے خدا
جس شخص کو دیکھو تو زمانے کی فکر نا ہو
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
اس کی اداؤں میں مجھے یہ ادا اچھی لگتی ہے
جب وہ ہنستی ہے تو مجھے اس کی حیا اچھی لگتی ہے
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
قربان کر دوں اپنی زندگی اس کی آنکھوں پر
وہ وعدہ تو کرے عمر بھر ہمیں دیکھنے کا
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
آنكھوں ميں ميرى ٹھہرو يا دل ميں اتر جاؤ
گھر دونوں تمہارے ہيں تم چاہے جدھر جاؤ
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
دیکھیں گے تجھے کہ محو گفتگو ہوں گے
ہائے وہ جس دن ہم تم رو برو ہوں گے
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
تم میرا ہاتھ تو پکڑ کر دیکھو
میں ثابت کردونگا کہ ہر کوئی چھوڑ کر نہیں جاتا<
we hope you’ll enjoy them. Don’t forget to share them with your friends as well.
also check : Best Mohabbat poetry in urdu 2 lines