Islamic Shayari uses lovely Islamic Shayari to help readers express their inner feelings. Those who enjoy reading good poetry are fond of Islamic poetry in Urdu, Islamic Shayari, Islamic quotations, and Islamic ghazals. You can share Islamic poetry with your loved ones, including your friends and family, by reading 2 and 4 line poems and downloading photographs of it. About Islamic Shayari, a number of works have been written to date. Readers of Islamic poetry each have an own preference, and you can read Islamic poetry in Urdu and English from a variety of categories here.
also check : Ramzan Shayari
Islamic Shayari
کاش کوئی رات ایسی بھی آئے
ہم سوئیں اور دیدار مصطفیٰﷺ ہو جائے
┈┈┅◉☆Islamic Shayari☆◉┅┈
میرا اللہ تو وہ ہے جو مجھے اپنے قریب بلاتا ہے اور دور جانے پر ناراض ہوتا بلکہ وآپس آنے کا راستہ دکھاتا ہے
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
ناامید کبھی بھی نہ ہونا
کیونکہ اللہ کے پاس کچھ ناممکن نہیں
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
میرے ہاتھوں سے اور میرے ہونٹوں سے خوشبو جاتی نہیں
کہ میں نے اسم محمدﷺ کو لکھا بہت اور چوما بہت
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
نماز سکون دیتی ہے
اگر سکون سے پڑھی جائے
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
مجھے بہتر کی تمنا تھی
پھر مجھے بہترین سے نواز دیا گیا
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
یاد رکھو قرآن اور سنت
کہ سوا کوئی راہ نجات نہیں
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
وہ دلوں تک کی باتوں کا
پورا علم رکھنے والا ہے
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
زندگی اگر امتحان کے لیے خدا نے دی ہے
تو فکر نہ کر تیاری کے لیئے کتاب بھی دی ہے
┈┈┅◉☆Islamic Shayari☆◉┅┈
محلے کی مسجدیں ویران پڑی ہیں
کیونکہ لوگ مسجد نبوی ﷺ میں نماز پڑھنے کے انتظار میں بیٹھے ہوئے ہیں
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
کون چاہیے گا مجھے تیری طرح اے رب
کون ڈالے گا میرے عیبوں پر پردہ بار بار
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
جب آپ کے اندر وہ آواز موجود ہو جو پکار پکار کر آپ کو بتاتی رہے کہ یہ چیز حلال ہے اور یہ حرام ہے تو اللّٰہ پاک کا شکر ادا کریں کہ آپ کا دل ابھی زندہ ہے
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
خدا پر بھروسہ کرتے ہو ناں؟
تو پھر کیوں اپنی قسمت سے ڈرتے ہو؟
یقین کرو وہ آپ کو لڑ کھڑاتا ہوا دیکھ تو رہا ہے
مگر کبھی گرنے نہیں دیگا
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
اس مٹ جانے والی دنیا کے لیے
اس اللہ کو ناراض نہ کرو
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
ہم سے حساب نہ لینا یارب ہمارے گناہوں کا
ہمارے پاس کچھ نہیں اشک ندامت کے سوا
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
تم جس چیز سے نا امید ہو جاتے ہو
اسی چیز کو ممکن کر کے
تمہارے سامنے لاتا ہے
جب وہ کن فرماتا ہے
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
جو ٹوٹے ہوئے کو سمیٹ لے
جو مصیبت پڑنے پر بھی منہ نہ موڑے
جو عیب دیکھ کر بھی بیزار نہ ہو
وہی تو میرا رب ہے
┈┈┅◉☆Islamic Shayari☆◉┅┈
استغفر اللہ
دل سے نکلے ہوئے یہ الفاظ
ہزاروں گناہوں کو بھی مٹا دیتا ہے
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
اپ بارش کو غور سے دیکھں تو پتہ چلتا ہے کہ اس کے ہر قطرے میں اللہ کی رحمت ہے اور یہ کس کس کے لیے ہے یہ بارش برسانے والا ہی جانتا ہے سبحان الله
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
دولت مند کی عاجزی
جوانی کی عبادت
غریب کی سخاوت
گناہگار کی توبہ
اللہ کو بہت پسند ہے
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
شکر ادا کرنے کی وجہ نہیں ڈھونڈنی چاہیے
بلکہ عادت ڈال لینی چاہیے
کیونکہ شکر گزار لوگوں سے اللّٰہ بڑی محبت کرتا ہے
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
تہجد وہ نماز ہے جو موذن کی اذان پر نہیں بلکہ دل کی آواز پر پڑھی جاتی ہے اللہ ہمیں تہجد پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے
┈┈┅◉☆Islamic Shayari☆◉┅┈
ایک میرا رب ہی ہے
جو ایک سجدہ میں مان جاتا ہے
ورنہ یہ دنیا والے تو
جان لے کر بھی معاف نہیں کرتے
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
شکر ادا کرنے کی وجہ نہیں ڈھونڈنی چاہیے
بلکہ عادت ڈال لینی چاہیے
کیونکہ شکر گزار لوگوں سے اللّٰہ بڑی محبت کرتا ہے
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
تہجد وہ نماز ہے جو موذن کی اذان پر نہیں بلکہ دل کی آواز پر پڑھی جاتی ہے اللہ ہمیں تہجد پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
ایک میرا رب ہی ہے
جو ایک سجدہ میں مان جاتا ہے
ورنہ یہ دنیا والے تو
جان لے کر بھی معاف نہیں کرتے
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
ہم بھی کتنے نا شکرے ہیں مالک
تیری عبادت بھی فقط مطلب کے لیے ہوتی ہے
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
تمہیں اپنی پریشانی ہمیشہ آزمائش کیوں لگتی ہے
کبھی سوچا ہے وہ تمہارا مکافاتِ عمل بھی ہو سکتا ہے
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
بے نمازی کو موت کے وقت اتنی پیاس لگتی ہے
اگر اس کو سات سمندر کا پانی بھی پلا دیا جائے
تو بھی اس کی پیاس نہ بجھے
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
اللہ سے مانگنے کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ آپ اپنے جذبات کو الفاظ کا روپ نہ بھی دیں تب بھی وہ آپ کے جذبات کو آپ سے بہتر جانتا ہے
┈┈┅◉☆Islamic Shayari☆◉┅┈
ہمیں پتا بھی نہیں ہوتا کہ ہمارا رب کس کس مقام پر ہمیں گرنے سے پہلے تھام لیتا ہے
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
انسان کا ہر کام آسان ہو
اگر دن کا پہلا کام نماز ہو
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
بندگی میری یارب کاش تجھے بھا جائے
روزہ رکھ کر سجدہ کروں اور موت آ جائے
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
ہم بھی کتنے نا شکرے ہیں مالک
تیری عبادت بھی فقط مطلب کے لیے ہوتی ہے
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
بے نمازی کو موت کے وقت اتنی پیاس لگتی ہے
اگر اس کو سات سمندر کا پانی بھی پلا دیا جائے
تو بھی اس کی پیاس نہ بجھے
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
اللہ سے مانگنے کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ آپ اپنے جذبات کو الفاظ کا روپ نہ بھی دیں تب بھی وہ آپ کے جذبات کو آپ سے بہتر جانتا ہے
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
ہمیں پتا بھی نہیں ہوتا کہ ہمارا رب کس کس مقام پر ہمیں گرنے سے پہلے تھام لیتا ہے
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈
بیشک گرتے آنسو اور خاموش دلوں کی قدر صرف اللہ جانتا ہے
┈┈┅◉☆Islamic Shayari☆◉┅┈
also check : Best Mohabbat poetry in urdu 2 lines