Connect with us

Urdu Shayari

Trending Urdu Shayari

Muhabat poetry

مجھے پسند ہی نہیں ہے محبتوں میں کمی
میں تو لفظ بھی گنتا ہوں اس کی باتوں کے

●○●○●○●○●○●○●○●○●

Maa ki dua poetry in urdu

دل سے خوشی ہوتی ہے
جب ماں کہتی ہے

جا اللہ تجھے کامیاب کرے

●○●○●○●○●○●○●○●○●

Attitude Poetry in urdu

میں ہو جاؤ ہر کسی پہ فدا

اس قدر بےکار نہیں ہوں میں

●○●○●○●○●○●○●○●○●

Aurat poetry in Urdu 

نایاب ہوتے ہیں وہ مرد جن کے کردار کی خوشبو پاکر
عورت خود ان سے اظہارِ محبت کرتی ہے

●○●○●○●○●○●○●○●○●

Funny Whatsapp Status in urdu

سٹیٹس لگانا بھی نرا سیاپا ہے
لگاتے کسی اور کے لیے ہیں
اور فیل کوئی اور کر جاتا ہے
اور کاپی کوئی اور

●○●○●○●○●○●○●○●○●

khushi poetry in urdu

خوش رہنے کے لئے بعض اوقات خوش فہمیوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

محبت دو چیزیں چاہتی ہے
ایک عزت دوسری قدر

●○●○●○●○●○●○●○●○●

Beti poetry in urdu 

ایک بیٹی اور ایک درخت دونوں کا گھر میں ہونا ضروری ہے
کیونکہ درخت ہمیشہ دھوپ میں سایہ دیتا ہے اور بیٹی ہمیشہ درد میں ساتھ دیتی ہے

●○●○●○●○●○●○●○●○●

Khamoshi Poetry in urdu

عین ممکن ہے کہ اظہار پہ وہ چھوڑ ہی دے
میں نے خاموش محبت کو غنیمت جانا ●○●○●○●○●○●○●○●○●

Chai poetry in urdu

نہ برگر نہ بریانی نہ پلاٶ
دل اداس ہے بس چاۓ پلاٶ

●○●○●○●○●○●○●○●○●

See also  Heart Touching Poetry in Urdu